شیونگ مشین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حجامت کرنے کا آلہ؛ (چرم سازی) چمڑا ہموار کرنے اور چھیلنے کی مشین۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حجامت کرنے کا آلہ؛ (چرم سازی) چمڑا ہموار کرنے اور چھیلنے کی مشین۔